گریڈ 5 سے 15 کی نوکریوں کے بارے میں IBA-STS کا نیا نوٹیفکیشن


گریڈ 5 سے 15 کی نوکریوں کے بارے میں IBA-STS کا نیا نوٹیفکیشن

امیدواروں کو پانچ سے پندرہ سکیل کے جاب ٹیسٹ کی سلپس اکتوبر کے دوسرے ہفتے سے جاری کر دی جائیں گی۔

نومبر دسمبر میں متوقع سکیل پانچ سے پندرہ پوسٹوں کے لیے IBA کی طرف سے ٹیسٹ
وقت ختم ہو رہا ہے تیار ہو جاؤ....

ہم 25 اکتوبر سے سکیل 5 سے 15 کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کر رہے ہیں، زاہد کھنڈ

ہمیں صرف سندھ حکومت کے مشورے کا انتظار ہے۔

ہم چاہتے ہیں کہ آئی بی اے کے ذریعے کرائے جانے والے ٹیسٹ کو مکمل طور پر شفاف بنایا جائے جس میں مکمل میرٹ ہو۔

ہم 25 اکتوبر سے ٹیسٹ کا مرحلہ شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں جو نومبر کے آخ تک جاری رہے گا۔


ٹیسٹ مختلف مراحل میں لیا جائے گا کیونکہ امیدواروں کی تعداد زیادہ ہے اس لیے ٹیسٹ شام کو دو شفٹوں میں لیا جائے گا۔

سخت سکیورٹی کے ساتھ امیدواروں کو مختلف سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

امیدواروں کو سلپس 15 اکتوبر تک جاری کر دی جائیں گی۔

کسی بھی مشکوک امیدوار کو بائیو میٹرک عمل سے گزرنا ہوگا۔

ہر ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان 12 گھنٹے کے اندر کیا جائے گا۔

ہم نے ٹیسٹ کے لیے سیمپل پیپر جاری کر دیا ہے۔ اسے اسی طرز کے تحت لیا جائے گا۔

Post a Comment

0 Comments